Friday, May 4, 2012

Rooh ka talooq asman se ha


As salamu allaiqum

rooh ka talooq asman se ha yeah Allah talah ka hukum se insan ka jisam main

dakel hote ha . is ki tasdeak quran pak main mojood ha

Allah talah Quran pak main farmate ha

28اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں ایک بشر کو بجتی ہوئی مٹی سے جو کےسڑے ہوئے گارے کی ہو گی پیدا کرنے والا ہوں

29پھر جب میں اسے ٹھیک بنالوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدہ میں گر پڑنا

( سورة الحجر , Al-Hijr, Chapter #15, Verse #28,29)

71جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں ایک انسان مٹی سے بنانے والا ہوں

72پھرجب میں اسے پورے طور پر بنا لوں اور اس میں اپنی رو ح پھونک دوں تو اس کے لیے سجدہ میں گر پڑنا

( سورة ص , Sad, Chapter #38, Verse #71,72)

27(ارشاد ہوگا) اے اطمینان والی روح

28اپنے رب کی طرف لوٹ چل تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی

29پس میرے بندو ں میں شامل ہو

30اور میری جنت میں داخل ہو

( سورة الفجر , Al-Fajr, Chapter #89, Verse #27,28,29,30)

Dua main yaad rakheya ga

amel soname

amel_soname@yahoo.com


No comments:

Post a Comment